وزیر برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کا جلوزئی سکیم کا دورہ

اس موقع پر ڈی جی پی ایچ اے و محکمانہ افسران کے ساتھ کنسلٹنٹ انجنئیرز اور کنٹریکٹ فرمز بھی موجود تھے۔
سکیم میں جاری ترقیاتی کاموں پر اطمنان کا اظہار کیا اور بجلی اور گیس کی فراہمی کے لئے متعلقہ محکموں کے ساتھ کام تیز کرنے کی ہدایت۔
پہلے فیز میں الاٹ شدہ پلاٹس کے قبضہ دینے کے لئے بھی ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی تا کہ عوام کا اپنا گھر کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکے۔