وزیر برائےہاوسنگ خیبر پختونخواہ ڈاکٹر امجدعلی کے آفس میں ڈی جی ہاوسنگ اور سیکرٹری ہاوسنگ کی ملاقات

وزیر برائےہاوسنگ خیبر پختونخواہ ڈاکٹر امجدعلی کے آفس میں ڈی جی ہاوسنگ اور سیکرٹری ہاوسنگ کی ملاقات ۔۔۔
ملاقات میں ہاوسنگ سے متعلق تمام جاری سکیمز ، مکمل ہونے والے سکیمز، نئے منظور شدہ سکیمز اور مزید نئے سکیمز لانچ کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔۔۔
منسٹر ہاوسنگ خیبر پختونخواہ ڈاکٹر امجدعلی نے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی، کہ صوبے میں ہاوسنگ سکیمز کو عمران خان کی وژن کے مطابق فروغ دینگے تاکہ عوام کا اپنا گھر کا خواب پورا ہو سکے۔