خیبر پختونخوا میں اپنے گھر کا خواب پورا کریں! حکومتِ خیبرپختونخوا اور بینک آف خیبر کی "احساس اپنا گھر سکیم" کے ذریعے حاصل کریں 15 لاکھ روپے تک کا آسان اور بلاسود قرضہ برائے تعمیر، توسیع یا مرمتِ مکان۔ -7 سال کی مدت میں واپسی - زیادہ سے زیادہ ماہانہ قسط: 18,000 روپے - درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 8 مئی 2025 - اپلائی کرنے کے لیے یہاں کلک کریں: https://ehsasapnaghar.bok.com.pk
Current Status: The scheme is in Process.